نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ،کشمیری 26 جنوری کو یوم…
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کشمیری عوام سے کہا ہے اس دفعہ بھی نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے ، بھارت نے طاقت کے زور پر جموں…