سلطان محمود چوہدری کا ناروے سے مسئلہ کشمیر پر…
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ناروے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ ناروے کے پاکستان اور بھارت دونوں سے یکساں اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ جبکہ اوسلو ایکارڈ بھی ناروے میں ہوا تھا اسی طرح…