اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے حالیہ دورہ آذربائیجان کے…