اسرائیلی فوج کا غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی پر…
اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو قبضے میں لے لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری فوج نے فریڈم فلوٹیلا کولیشن میں شامل غزہ میں امداد لے جانے والی کشتی 'میڈلین' کو بین الاقوامی پانیوں میں روک کر اس کا محاصرہ کیا…