یونان کے دوسرے بڑے شہر میں اثار قدیمہ کے ساتھ…
یونان کے دوسرے بڑے شہر تھیسالونیکی میٹرو نظام کا باضابطہ افتتاح کیا گیا۔ اس منصوبے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے اسٹیشنز پر وہی قدیم نوادرات موجود ہیں، جو تعمیراتی کام کے دوران دریافت ہوئے ۔
نوادرات کی دریافت کی وجہ سے منصوبے کو مکمل ہونے…