چینی پھر مہنگی ہونے لگی، ایکس مل قیمت 115 روپے سے…
ملک میں چینی پھر مہنگی ہونے لگی اور ایکس مل قیمت بھی 10 روپے فی کلو بڑھ گئی۔
گزشتہ 20 دنوں میں چینی کی ایکس مل قیمت 115سے بڑھ کر 125روپےفی کلو ہو گئی جبکہ چھوٹے دکانداروں نے چینی کی فی کلو قیمت 125 سے بڑھا کر 140 روپے کر دی۔
شوگر…