گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں مشترکہ سیاحتی…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کے روز اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ پر بھی بات کی گئی۔ اس موقع پر…