بھارت میں مہا کمبھ میلہ ، لاکھوں افراد کی شرکت
بھارت کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں جاری مہا کمبھ میلہ کے دوران لاکھوں افراد نے ٹھنڈے پانی میں غسل کر کے اپنے گناہوں سے نجات اور ابدی نجات کی دعا کی۔
مہا کمبھ میلہ ہر 12 سال بعد منعقد ہوتا ہے اور اسے دنیا میں انسانوں کا سب سے بڑا…