پاک بھارت مکسڈ مارشل آرٹس مقابلہ ملتوی کردیا گیا
لاہور: پاک بھارت مکسڈ مارشل آرٹس ٹاکرا ملتوی کردیا گیا، ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے صدر بابر راجہ کے مطابق بھارتی فائٹرز کے پاس صرف لاہور کے ویزے ہیں۔ ٹاکرے کے لئے ویونیو شیخوپورہ کی حدود میں…