جےیوآئی پختونخوا میں عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے…
جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کا یقین دلا دیا۔
اس حوالے سے مولانا فضل الرحمن کا پیغام اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان تک پہنچایا گیا۔ یہ پیغام گزشتہ روز…