بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی…
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری سے قبل ہی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی مبارکباد پیش کر دی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج تاریخی دن ہے، آپ…