براؤزنگ ٹیگ

موسم سرما

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھلنے کا اعلان

صدر ایپسما شمالی پنجاب ابرار احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ صدر ایپسما شمالی پنجاب کے مطابق 13 جنوری بروز پیر سے تمام پرائیویٹ اسکولز ریگولر شیڈول پر عمل…

آزاد کشمیر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات…

آزاد کشمیر کے محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم نے آزاد کشمیر میں موسم اور سخت سردی کی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضاےف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں:مملکت پاکستان کا…

اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا…

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے میدانی علاقوں کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کر دی…

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور…

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا اور خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور کے مختلف…

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا…

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کے آغاز میں تبدیلی کردی گئی ہے، وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے نیا مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ تعلیمی…

آزادکشمیر اور گلگت میں موسم سرما کی پہلی برفباری

آزادکشمیر کے علاقے شاردا اور بالائی نیلم آبادی کے قریب تک پہاڑوں نے سفید پوشاک پہن لی جبکہ وادی کاغان میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بٹہ کنڈی، جلکھکڈ، جھیل سیف الملوک پر چھ انچ تک جبکہ بابو سر ٹاپ پر ایک فٹ تک برفباری ہوئی۔ کوٹلی شہر…

موسم سرما کیلئےسرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

موسم سرما کیلئے پندرہ اکتوبر سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح 8بج کر 45منٹ پر لگیں گے،چھٹی 2 بج کر 45منٹ پر ہوا کرے…