آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا…
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوگئی اور منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ْ
ایف بی آر ذرائع کے مطابق کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور 12 ہزار 970 ارب کا ہدف ہی برقرار رہے گا۔ پیٹرولیم مصنوعات پر…