منشیات اسمگلنگ ، سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 7…
سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری سمیت سات افراد کے سرقلم کر دیئے گئے ہیں، رواں سال سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 236 ہو گئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو سزائے موت پانے والے پانچ افراد منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔…