حسن نصر اللہ کے جانشین بھی شہید،حزب اللہ کی تصدیق
بیروت: لبنان کی تحریک مزاحمت حزب اللہ نے اپنے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کردی۔
حزب اللہ کے مطابق ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے، انہیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ان…