دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ فرانس…
دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو دفترخارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے، اس حوالے سے…