براؤزنگ ٹیگ

ملتان ٹیسٹ

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو شکست دیکر…

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹیسٹ کے تیسرے روز 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 123 رنز پر ڈھیر…

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، دوسری اننگز میں پاکستان…

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے اور دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 157 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی اور ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 251 رنز پر کا ہدف ملا ہے۔ پاکستان نے ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری نا مکمل اننگز کا آغاز 109 رنز 3…

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز بیٹرز کی…

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے بعد ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن بھی مشکلات کا شکار ہے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن میں پاکستان کے آؤٹ ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے…

دوسرا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ ٹیم مشکلات کا شکار

دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کی طویل انتظار کے بعد ہوم ٹیسٹ جیتنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ پاکستان انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل چکا ہے، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے…

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان 221 رنز پر…

ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 221 رنز پر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 297 رنز درکار ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز…

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم ہر شعبے میں ناکام، انگلینڈ کے…

انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ…

ملتان ٹیسٹ ، میچ کا فیصلہ کن دن، پاکستانی ٹیم…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میں آج پانچواں اور فیصلہ کن دن ہے، پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، انگلینڈ نے گزشتہ روز پہلی اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 823 رنز بناکر ڈکلیئر کر دی تھی،…

ملتان ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے،…

پاکستان نے دوسری اننگز میں چھ وکٹوں پر 152 رنز بنا لیے، جبکہ انگلینڈ کا خسارہ کم کرنے کے لیے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ پہلی اننگز میں 556 رنز بنانے والی انگلش ٹیم نے پہلے بلے بازوں کو دھویا اور پھر دوسری اننگز میں اپنے بالرز سے بھی پاکستان کے…

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کے پہلی اننگزمیں 823 رنز…

ملتان میں انگلینڈ کے بلے بازوں نے پاکستانی بالرز کو دھو ڈالا، اور ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 150 اوورز کھیلے، 7 وکٹوں پر 823 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف اننگز میں 800 رنز بنائے ہیں۔…

ملتان ٹیسٹ، ابرار احمد بخار میںمبتلا ہوگئے، فیلڈ…

ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنر ابرار احمد فلیڈنگ کے لیے نہیں آئے، جہاں انہوں نے تیز بخار اور جسم میں درد کی شکایت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ابرار احمد کا اسپتال میں علاج جاری ہے اور ان کے متعدد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ رپورٹس…