72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے…
ملائیشیا کے سابق فٹبال اسٹار داتوک عبدہ علیف نے 72 برس کی عمر میں خود سے 52 سال کم عمر 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔ملائیشین میڈیا کے مطابق عبدہ علیف کے چھوٹے بھائی، سابق قومی فٹبالر اور کوچ داتوک یونس علیف نے تصدیق کی کہ شادی 27 اگست کو ہوئی۔…