مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ انتخابات نامنظور، آزاد…
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرکے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاونی بنا کر کروائے جانے والے ڈھونگ انتخابات کے ڈرامے کو کشمیریوں نے مسترد کر دیا ہے ،
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات محض ڈھونگ اور فریب ہیں…