مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی یورپی…
بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے یورپی سفارت کاروں کے وفد پر فائرنگ کر دی۔
عرب میڈیا کے مطابق جنین شہر میں یورپی وفد پر اسرائیلی فائرنگ سے کسی زخمی کی اطلاع نہیں ہے۔
جنین کیمپ کے اندر سے اسرائیلی…