ڈاکٹر راجہ زاہد خان کا بھارتی فورسز پر کیمیائی،…
مظفرآباد: چیف آرگنائزر تحریک جوانان کشمیر ڈاکٹر راجہ زاہد خان نے بھارتی فورسز کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کیمیائی، ریڈیائی شعاعوں یا نیورو ٹاکسنز کے تجربات کے بارے میں سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ تجربات صرف مسلمانوں پر ہی کیے جا رہے ہیں؟…