آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی…
عا لمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔
رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے رواں…