پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت…
بہاولپور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔
آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران نے ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ کیا ، آرمی چیف اور وزیر…