براؤزنگ ٹیگ

مظہر برلاس

وانی جیسے چھ سیکرٹری

محی الدین وانی آج کل وفاقی سیکرٹری تعلیم ہیں، وہ اس سے پہلے اور مختلف پوزیشنوں پہ کام کر چکے ہیں، وہ جس شہر میں گئے، جس صوبے میں گئے، ان کا فوکس تعلیم پر رہا، اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ ’’تعلیم ہی سے معاشرے ترقی کرتے ہیں، معاشروں میں…

شاہراۂ موت

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، ایک زمانے میں یہ پاکستان کا دارالحکومت ہوا کرتا تھا، جب تک کراچی دارالحکومت رہا، پاکستان شاہراۂ ترقی پر رہا اور جب دارالحکومت نئے بسائے گئے شہر میں پوری طرح منتقل ہو گیا تو پاکستان شاہراۂ تنزلی پر آ…

شفاف الیکشن

ہمارے ہاں بعض سیاسی چال بازوں نے ماحول ایسا بنا دیا ہے کہ وہ ہر صورت میں الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔ پچھلی کئی دہائیوں سے الیکشن دیکھنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ شاید یہ ہمارا قومی مزاج بن گیا ہے کہ ہم دھونس دھاندلی سمیت ہر نا جائز حربے…

یہ چراغ بجھ نہ جائیں

ڈیڑھ دو برس پہلے میں نے جپہ برادران سے متعلق لکھا تھا کہ وہ ساتوں بھائی کس طرح راوین بنے، ان میں سے پانچ بھائی سول سروسز میں ہیں، ایک بھائی آرمی میں اور ایک بھائی بیرونی دنیا میں ہے۔ جپہ برادران سے متعلق آپ پڑھ چکے ہیں لیکن آج کچھ اور…