دنیا کی کوئی بھی حکومت مصنوعی ذہانت (AI) کے نتیجے…
لندن: مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی حکومت مصنوعی ذہانت (AI) کے نتیجے میں معاشرے میں آنے والی بڑی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار نہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو…