براؤزنگ ٹیگ

مصر

شہباز شریف کا مصری صدر سے رابطہ ، غزہ کی صورت…

وزیر اعظم شہباز شریف   نے  مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے  ٹیلی فونک رابطہ کیا  ۔ دوران گفتگو  وزیراعظم نے مصر کے تعمیری کردار، اس کے متوازن بیانات اور جنوبی ایشیا کے حالیہ بحران کے دوران فعال سفارت کاری پر صدر السیسی کا تہہ دل سے شکریہ ادا…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اردن کے شاہ عبداللّٰہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، ٹرمپ کی شاہ…

غزہ کی صورتحال پر مصر میں ہنگامی عرب سربراہی اجلاس…

قاہرہ: غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کا فیصلہ عرب ممالک بشمول فلسطین سے اعلیٰ سطح  پر ہونے والی…

مصر کا فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق ٹرمپ کے…

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے سے متعلق بیان کو ‘غیرمنصفانہ اقدام’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت اس میں شریک نہیں ہوگی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتح السیسی…

وزیراعظم 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم پاکستان، شہباز شریف، 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ڈی-ایٹ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سربراہی اجلاس سے قبل، ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ان ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اجلاس…

مصر کے ساحل پر سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق مصر میں بحیرہ احمر کی سیر کرانے والی کشتی الٹ گئی ، حادثے میں 4 سیاح ہلاک جبکہ سات لاپتہ ہیں۔ حادثے کے وقت کشتی میں 44 سیاح موجود تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کشتی ایک اونچی اور طاقتور لہر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی اور…