ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے…
پاکستان کی 18 رکنی جونیئر ہاکی ٹیم ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے عمان کے شہر مقسط روآنہ ہوگئی۔
عمان کے دارالحکومت مسقط میں 26 نومبرسے 4 دسمبر 2024 تک شیڈول 10 ٹیموں کے ایونٹ کوعالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ…