مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد…
مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔…