پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر…
کرم ایجنسی میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے خواتین سمیت 38افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔مسافر گاڑیاں قافلے کی صورت میں لوئر کرم سے پارا چنار جارہی تھیں۔
پولیس کے مطابق ڈی پی او کرم اور ڈپٹی کمشنر سمیت پولیس کی نفری جائے…