بشریٰ بی بی کی شکایتوں پر علی امین گنڈا پور کو ہٹا…
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی شکایتوں پر علی امین گنڈا پور کو ہٹا دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے صوبائی صدارت سے ہٹا کر علی امین گنڈا پور کو وفاق کی اکائیوں…