مری کو برف کی سفید چادر نے لپیٹ لیا ، بڑی تعداد…
ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارش…