براؤزنگ ٹیگ

مذاکرات

بیرسٹر گوہر اور علی امین کی 3 اہم ترین شخصیات سے…

اسلام آباد : پاکستانی سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات، جو دونوں فریقوں کے درمیان باضابطہ بات چیت کے عمل پر توجہ مرکوز کرنے کے درمیان چند ہفتے پہلے رک گئے تھے، دوبارہ بحال ہو کر ایک…

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکراتی…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانےکی…

ڈیل کا تاثر غلط ، القادر کیس کا حکومت کیساتھ…

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کا حکومت کے ساتھ مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف القادر ٹرسٹ فیصلہ مؤخر ہونے کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہوئے،کافی آگے پہنچ چکے…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہوئے ، دو میٹنگ ہو چکی تیسری بھی ہو گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کامیاب…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک…

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی۔ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا…

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور…

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دو مطالبات پیش کرے گی۔ پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا، عمر ایوب، علامہ راجہ ناصرعباس، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم…

مذاکرات سے قبل پی ٹی آئی کو اپنی غلطیاں تسلیم…

وفاقی وزیر اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور کرنے چاہیئں لیکن اس سے پہلے غلطی اور کوتاہی کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔ لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے…

ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن کے…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہے ہیں جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز…

حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے…