پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے…
راولپنڈی: پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا آج عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کا آج دن 2 بجے تک…