پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا، ممکنہ…
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا، اس حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان کو ہوگی۔ 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پرنئے چاند کی پیدائش ہوگی۔
یکم مارچ کو چاند نظر آنے کا…