پنجاب بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ احتجاج و…
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا اطلاق جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک ہو گا، اس دوران پنجاب بھر میں…