نفرت انگیز جملے کسنے پر محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ…
بھارتی بولر محمد سراج اور آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ پر ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ویب سائٹ کے مطابق محمد سراج پر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.5…