براؤزنگ ٹیگ

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر کابل پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر کابل پہنچے تو افغان وزیر داخلہ مولوی محمد نبی عمری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورہ کابل کے موقع پروزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ…

صدر زرداری کو ہٹانے کے افواہوں پر وزیرداخلہ…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہٹانے سے متعلق سوال پر کہا کہ پہلی دفعہ سیاستدان، حکومت اورملٹری اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، سوشل میڈیا کی خبروں پربالکل یقین نہ کریں۔ سکھر میں میڈیا ٹاک کے…

پاک بھارت جنگ میں کیسے غیبی مدد ملی ،وزیر داخلہ…

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ  بھارت سے جنگ کے دوران پاکستان کو غیبی مدد ملی تھی۔ علمائے کرام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کے حملوں کے دوران پاکستان کو غیبی مدد ملی ۔ بھارت نے ایک بیس پر 11 میزائل فائرکیے، وہاں ہمارے…

بھکاری مافیا بدنامی کا سبب، گداگری ناقابل ضمانت…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، سختی سے نمٹا جائے، گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرر ازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ…

محسن نقوی نےکراچی میں ایک اور پاسپورٹ آفس کا…

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں قائم پاسپورٹ آفس کا افتتاح کردیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کے ہمراہ نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم…

8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح…

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کے حوالے سے ہم جماعت سے درخواست کریں گے اور اگر اُسے نہ مانا گیا تو پھر ریاست حرکت میں آئے گی۔ لاہور کے علاقے پیکیو روڈ پر واقع میگا پاسپورٹ سینٹر کے دورے پر وزیرداخلہ نے ایک سوال کا…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔ ہال آف فیم میں مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ایک آزاد اور شفاف ووٹنگ کے عمل کے ذریعے شامل کیا گیا۔ پی سی بی ہر سال دو کرکٹرز کو ہال آف فیم میں…

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا…

محسن نقوی کی ایمل ولی خان سے ملاقات ، کرم حملے کی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اے این پی رہنما ایمل ولی خان نے لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملے کی مذمت کی، زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیا اور خطے میں امن کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ…

حکومت کا خصوصی سیکیورٹی فیچرز کا حامل ’ب‘ فارم…

وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 سال سے زائد العمر بچوں کے لیے 15 جنوری سے خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ’ب‘ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں اداے ’اے پی پی‘ کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خصوصی ’ب‘…