مجھے کیوں نکالا ؟ شیر افضل مروت کے سوال پر قومی…
تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایسا سوال کیا کہ ایوان میں قہقہے لگ گئے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…