صدر نے دستخط کردیے، متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل…
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) ایکٹ ترمیمی بل 2025 پردستخط کردیے ہیں۔
صدر پاکستان کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج،…