روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ بم دھماکے…
روس میں خوفناک دھماکا عین اُس وقت ہوا جب لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف اپنی رہائش گاہ سے باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمارت روسی دارالحکومت کے محفوظ علاقے اور کریملین سے محض 7 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔
دھماکے میں…