حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی لیبیا کشتی…
گوجرانوالا: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے حافظ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بشیر احمد کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ…