براؤزنگ ٹیگ

لندن

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن…

لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے، برطانوی وقت کے مطابق نواز شریف شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔ صدر مسلم لیگ (ن )نواز…

لندن کے اہم شاپنگ مرکزمیں بم کی اطلاع، علاقہ خالی…

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے اہم شاپنگ مرکز ریجنٹ اسٹریٹ میں بم کی اطلاع پر علاقے کو بند کرکے پولیس نے کارروائی کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ریجنٹ اسٹریٹ کو پولیس نے بند کردیا گیا اور علاقے کو بم کی اطلاع کے خطرے پرخالی کروایا…

لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر جیل میں…

لندن میں 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ عرفان پر جیل میں حملہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق حملہ نئے سال کے پہلے دن ویسٹ لندن کی جیل میں ہوا، 2 افراد نے منصوبے کے تحت عرفان شریف پر کین سے بنائے گے ہتھیار سے حملہ کیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا…

لندن: 10ملین پاؤنڈ کے زیورات کی چوری کی ویڈیو…

لندن میں 10 ملین پاؤنڈ کے زیورات کی چوری کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔ لندن کے ایک عالی شان گھر سے 10 ملین پاؤنڈ مالیت کے زیورات اور ڈیزائنر ہینڈ بیگز کی چوری کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔ ویڈیو میں ماسک پہنے ایک…

لندن میں کسانوں کا احتجاج : ٹریکٹرز کھڑے کر کے…

وسطی لندن کی سڑکوں پر کسانوں نے حکومتی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرہ حکومت کی جانب سے زرعی خاندانوں کے لیے وراثتی ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف کیا گیا ، جسے ناقدین نے ٹریکٹر ٹیکس کا نام دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سوڈان کے بازار…

لندن میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ غزہ میں اسرائیلی…

لندن میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر مارچ کیا ۔ مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے اور فلسطین کے حق میں آواز بلند کی۔ مظاہرین نے لبنان پر حملوں کی روک تھام ، ایران پر حملے نہ کرنے اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی ختم کرنے کا بھی…

لندن میں کسانوں کا احتجاج، بچے بھی ٹریکٹرز لے آئے

برطانوی کسانوں نے لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا، یہ مظاہرہ حکومت کی جانب سے انکم ٹیکس میں تبدیلیوں کے خلاف کیا گیا ۔ انکم ٹیکس تبدیلیوں کو ٹریکٹر ٹیکس کا نام دیا جا رہا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت خاندانی زرعی زمین کی وراثت میں منتقلی پر حاصل ٹیکس…

سٹی برانڈز کی درجہ بندی میں لندن مسلسل دوسری بار…

سٹی برانڈز کی فہرست برانڈ فنانس کی جانب سے جمعرات کو جاری کی گئی ۔ فہرست میں دنیا بھر کے 100 مشہور ترین شہروں کی درجہ بندی کی گئی ، ترکیے کے کئی شہر بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔شہروں کی درجہ بندی کیلیے سروے کیا گیا جس میں 20 ممالک کے 15,000…

مولانا فضل الرحمٰن لندن پہنچ گئے ، اہم ملاقاتیں…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے ، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 5 نومبر کو لندن جانے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گلے کے انفکیشن کے علاج کیلئے لندن روانگی متوقع ہے۔ذرائع پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان ہے، مریم نواز لندن میں اپنے ذاتی معالج سے علاج کرائیں گی، وہ کافی…