لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج…
پنجاب کے 4 اضلاع میں آج سے دکانیں رات 8 بجے بند ہوں گی ، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ میں مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کے عدالتی فیصلے پر آج…