براؤزنگ ٹیگ

لاہور

لاہور میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، بجلی کا…

لاہور: لاہور اور گردونواح میں شدید طوفان و موسلادھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے لکشمی چوک، شملہ پہاڑی، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، مال روڈ، شادمان، گلبرگ، سکیم موڑ، مغلپورہ، دھرمپورہ، ایئرپورٹ، یتیم خانہ،…

لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 47…

لاہور میں عید کے تیسرے روز شدید گرمی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے سے درجہ حرارت 43 ڈگری…

لیہ، ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں…

لاہور : لیہ، ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے دوران 12 افراد جاں بحق اور 42 افراد زخمی ہو گئے۔ لیہ کے علاقے نواں کوٹ کے قریب زائرین کی تیز رفتار بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور…

لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کے بعدپی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنرز اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے اور…

عظمیٰ بخاری نے فیصل واوڈا کو ’ذہنی مریض‘ اور ’سستا…

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کو ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان قرار دیدیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے عظمیٰ بخاری سے سوال کیا کہ فیصل واوڈا کے بیان پر آپ کا کیا ردعمل ہے ؟ اس پر عظمیٰ بخاری…

لاہور: ایل سی سی اے گراؤنڈ میں افغان کرکٹرز کی…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کیا۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سے قبل گراؤنڈ میں نمازِ ظہر ادا کی۔ واضح رہے کہ افغانستان کی ٹیم کل…

لاہور میں عمرے کیلئے جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کیے…

لاہور میں عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والوں کو جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق برڈ ورڈ روڈ پر فیڈرل ہیلتھ سینٹر میں تعینات ڈاکٹر شہزاد نسیم، نرسنگ اسسٹنٹ اکرم اور جونیئر کلرک شیراز سمیت…

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 6 خواتین سمیت 12 ملزمان…

لاہور میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 6 خواتین سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں چوکی ہلوکی پولیس نے 6 خواتین سمیت 12 ملزمان کو ویلنشیاء ٹاؤن لاہوری ہوٹل میں پارٹی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ ملزمان میں…

لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتل

لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی مبینہ طور پر قتل ہوگئی۔ واقعہ لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں پیش آیا، پولیس نے مقتولہ کے والد سفیان کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں:ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل…

لاہور: 2 ملوں سے کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی، ایک…

لیسکو حکام نے لاہور کی 2 ملوں میں کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔ لیسکو چیف شاہد حیدر کے مطابق لاہور کے علاقے شالامار میں ایک فرنس مل کے مالکان موبائل ٹرانسفارمر لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا کے ڈیٹیکشن بل…