لاپتہ افراد کاپروپیگنڈا ایک بار پھربے نقاب،…
لاپتہ افراد کاپروپیگنڈا ایک بار پھربے نقاب،ضلع پنجگور میں 13 دسمبر کو دوران آپریشن ہلاک ہونے والا ذاکر حسین لاپتہ افراد کے بھیس میں دہشتگرد نکلا ۔
ذرائع کے مطابق پچیس سالہ ذاکر حسین ولد عبدالرزاق ضلع گوادر کے علاقے برز کپر کا رہائشی…