پی ٹی ایم جلسہ : خیبرپختونخوا حکومت کا لائحہ عمل…
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ چوں کہ وفاقی حکومت نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو کالعدم قرار دے دیا ہے اس لیے اسے کسی سیاسی اجتماع یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔…