ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے خیبرپختونخوا کے 86 قیدی رہا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو ارکان اسمبلی سمیت خیبرپختونخوا کے 86 قیدیوں کو عدالتی حکم پر اٹک جیل سے رہا کردیا گیا۔
جیل انتظامیہ کے مطابق رہا ہونے والے بیشتر قیدیوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے سرکاری محکموں سے…