آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ…
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر بھارت سے متعلق خود سے منسوب پوسٹ کو جھوٹ قرار دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے حوالے سے ایک پوسٹ زیر گردش ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کرکٹ، ٹیکنالوجی اور ہمت ہر چیز میں پاکستان سے…