پی سی بی کا قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ…
پی سی بی نے انوکھا یوٹرن لے لیا، فائنلسٹ ٹیموں کے اعلان کے بعد جمعرات سے پانچ ٹیموں کے درمیان قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع ہورہا ہے۔
ٹورنامنٹ میں چیلنجرز، کانکرز، انوسیبلز،اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ میں ایک دوسرے…