قومی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار، اظہر علی اور عاقب…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی از سر نو تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جب کہ سلیکشن کمیٹی میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…